-
ایران اور فرانس کے دہشت گردی کے خلاف مہم کے بارے میں مشترکہ نظریات
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور پیرس، دہشت گردی کے خلاف مہم اور اس کی جڑوں کو تلاش کئے جانے کے بارے میں مشترکہ نظریات رکھتے ہیں۔
-
تہران اور پیرس کے درمیان تعلقات میں نئے باب کا آغاز
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴ایران اور فرانس کے صدور نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور پیرس مختلف شعبوں میں تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں نئے باب کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کی بیس دستاویزات پر دستخط
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹ایران کے صدر کے دورۂ فرانس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔
-
ایٹمی معاہدے نے ثابت کر دیا کہ مذاکرات کی میز زیادہ موثر ہے: ایران فرانس بزنس فورم سے صدر مملکت کا خطاب
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو پیرس میں تاجروں اور بڑی کمپنیوں کے ڈائریکٹروں کے ساتھ ایک میٹنگ میں بعض طاقتوں کی جانب سے دوسرے ملکوں کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی کو ناکام قرار دیا۔ انھوں نے اسی طرح پیرس کے انٹرنیشنل ریلشن انسٹی ٹیوٹ میں فرانس کے محققین اور دانشوروں کے اجلاس سے خطاب میں مشرق وسطی کے تعلق سے مغربی طاقتوں کی سامراجی روش پر سخت تنقید کی۔
-
ایران اور فرانس کے تعلقات
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷ایران اور یورپ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ رہا ہے۔ مبصرین اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے یورپی ممالک کے دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔ اٹلی کے دورے کے بعد ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کے دورے پر بدھ کے دن پیرس پہنچے۔
-
صدر روحانی، فرانس کے صدر کی دعوت پر پیرس کے دورے پر
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۸ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور یورپ کے درمیان تعلقات کا ایک نیا باب کھل گیا ہے-
-
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدہ دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷فرانس کے وزیر خارجہ نے ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو سن دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ قرار دیا ہے۔
-
واشنگٹن پوسٹ نے ہندوستانی وزیراعظم کا اڑایا مذاق
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی عالمی لیڈروں کو گلے لگانے کی عادت کا امریکہ کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مذاق اڑایا ہے-
-
ہندوستان اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کا سودا ہو گیا
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲ہندوستان اور فرانس نے جدید ترین رافال جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
فرانس دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا، اولینڈ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی دھمکیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس کے عزم و ارادے کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔