-
روس اور فرانس کا ایران سے تیل کی خریداری کا سمجھوتہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲روس اور فرانس نے ایران سے تیل کی خریداری کا ابتدائی سمجھوتہ کرلیا ہے۔
-
ایران،فرانس تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸ایران اور فرانس کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے مختلف میدانوں میں خاص طورپر اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات میں توسیع پر زوردیا ہے۔
-
انسانی حقوق ، سعودی عرب کے ساتھ مفادپرستانہ تعلقات کی بھینٹ
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲فرانس کے وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ساتھ دس ارب یورو کی مالیت کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کی خبر دی ہے-
-
پیریس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹پیرس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے حکومت فرانس سے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔
-
اسرائیل کو نئی تحریک انتفاضہ کا سامنا کرنا پڑے گا،فلسطینی اتھارٹی کا انتباہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰خود مختار فلسطینی اتنظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے نئی تحریک انتفاضہ کے آغاز کے بابت اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
بشار اسد کی شرکت کے بغیر بحران شام کا حل ناممکن: فرانسیسی وزیر خارجہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱فرانس کے وزیر خارجہ لوران فابیوس نے کہا ہے کہ بحران شام کی سفارتی راہ حل کا حصول صدر بشار اسد کی شرکت کے بغیر نا ممکن ہے-
-
شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰شام کی وزارت خارجہ نے اس ملک کے خلاف بعض ممالک کی فوجی حکمت عملی کی مذمت کی ہے-
-
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کی ہے۔
-
داعش کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں مظاہرہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳فرانس کے دارالحکومت پیرس میں داعش گروہ کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے-