-
ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲اعلیٰ حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین کے اشتعال انگیز اقدام کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فرانسیسی سفیر "نیکلاس رش" کو محکمۂ خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ایران کے نشریاتی اداروں پر پابندیاں، مغربی آمریت کی نشانی ہے: ڈاکٹرپیمان جبلی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے قومی نشریاتی اداروں پرعائد کی جانے والی پابندیوں کو ڈکٹیٹر شپ کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
فرانس میں اینٹی بائیوٹک کی قلت، پیراسٹامول ناپید
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹فرانس میں اینٹی بائیوٹک سمیت متعدد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
-
فرانس کی جانب سے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲فرانس کے وزیردفاع نے جنگ یوکرین کے حوالے سے مداخلت پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، کیف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس، طبی نظام تباہ ہو رہا ہے: فرانسیسی ڈاکٹروں کا انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱فرانس کے ڈاکٹروں کی یونین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔
-
نسل پرستی کے بارے میں مغرب کی منافقت کا پردہ فاش
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی اور نسل پرستی کے واقعے نے ایک بار پھر سفید فام دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کے حوالے سے پولیس اور مغربی میڈیا کی منافقت کو پوری طرح واضح کردیا ہے۔
-
فرانس اور برطانیہ میں ہڑتال
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔
-
فرانسیسی پولیس مظاہرین پر تشدد سے اجتناب کرے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس میں ہونے والے پرتشدد اور نسل پرستانہ حملے کی جس میں متعدد بے گناہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں مذمت کی۔