-
کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی پر پوپ فرانسس کا رد عمل
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی کے متعلق رپورٹ پر پوپ فرانسس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانسیسی سامراج کے دور میں چھپن لاکھ شہریوں کا قتل عام ہوا: الجزائر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سامراج کے دور میں اس ملک میں دسیوں لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
سفارتی ڈپلومیسی پر ایران کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سفارتی طریقے سے گفتگو پر تاکید کی ہے۔
-
فرانس میں طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷فرانس میں طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔
-
فرانس حکومت نے 6 مسجدوں پر پابندی عائد کر دی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵فرانس کی حکومت نے انتہا پسندی سے مقابلے کے بہانے مزید 6 مسجدوں کو بند کر دیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸ٹوئیٹر پر سامنے آنے والی تصاویر سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو لیون شہر کے دورے کے دوران ایک شخص نے انڈا دے مارا۔
-
کورونا کی وجہ سے فرانس کو 200 ارب یورو کا نقصان ہوا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱فرانس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ ملک کو کورونا وبا کی وجہ سے تقریبا 200 ارب یورو کا نقصان ہوا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایجنڈے میں شامل نہیں : خطیب زادہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا انعقاد ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات دو فریقی شکل میں انجام پائیں گے۔
-
انداز جہاں - اسٹریلیا کے ساتھ امریکا اور برطانیہ کا ایٹمی معاہدہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2021