-
کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
-
یورپی ٹرائیکا کا غیر ذمہ دارانہ روّیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰جامع ایٹمی معاہدہ ایران کے ذمہ دارانہ روئیے کی بناپر ہی محفوظ ہے۔
-
فرانس کے صدر کا ایران سے بے تکا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸فرانس کے صدر ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کی سرزنش کے بجائے ایران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔
-
امریکہ اور چار یورپی ملکوں کے مگرمچھ کے آنسو
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور اٹلی کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔
-
جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
نقاب پر پابندی، سوئزر لینڈ کی مسلم برادری متحرک
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴۔ نقاب پر پابندی کے تعلق سے سوئزر لینڈ کی مسلم کمیونٹی کی طرف سے رد عمل سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے
-
سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی نامنظور
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سوئٹزرلینڈ کے مسلمانوں نے نقاب پر پابندی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں وہ اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاملہ کوئی سیگنل بھیجنے یا پیغام روانہ کرنے کا موضوع نہیں ہے بلکہ ایران کا موقف واضح ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل ہونے سے پہلے امریکہ تہران مخالف تمام پابندیاں ختم کرے۔
-
سوئزرلینڈ کے اکاون فیصد باشندوں نے چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی کی حمایت کر دی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سوئزرلینڈ کے لوگوں نے اتوار کو ہونے والے ایک ریفرنڈم میں اکاون فیصد ووٹوں سے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی لگائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔