-
رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
فرانسیسی صدر نمبر ایک دہشت گرد ہیں: مفتی اعظم چیچن
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴چیچنیا کے مفتی اعظم نے فرانس کے صدر کو نمبر ایک دہشت گرد قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کی مسلمان حکمرانوں سے متحد ہونے کی اپیل
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
-
مغرب، مسلمانوں کے امور میں مداخلت سے باز آجائے: صدر حسن روحانی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ، یورپ اور فرانس کو مسلمانوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آجانا چاہئے۔
-
سفارتی تعلقات توڑنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸اسلام آباد ہائیکورٹ نے فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔
-
فرانسیسی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مخالفت کر دی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے اور پیغمبر رحمت کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر اصرار کے بعد ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جس کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسلمانان عالم عالمی سامراج کے سامنے ڈٹ جائیں: ایران آرمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸پیغمبر اسلام حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخانہ اقدامات کا دفاع کرنے پر فرانسیسی حکام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا ہے۔