-
لبنان کے خلاف مغربی سازش
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
روس اور چین نے یورپ کو دکھایا ٹھینگا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے چین اور روس کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
موقع پرست امریکہ اور فرانس نے لبنان میں اپنی مداخلت شروع کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴بیروت دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔
-
بیروت میں بلوے کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
فرانسیسی صدر کو لبنان کے داخلی امور میں مداخلت مہنگی پڑی+ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸فرانس کے صدر امانوئیل میکرون بیروت سانحے کے فورا بعد لبنان پہنچے اور وہاں انہوں نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت شروع کر دی۔
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
میکرون نے بھی نیتن یاہو کو غرب اردن پر قبضے سے روکا
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے تیس فیصد علاقوں کو اسرائيل میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل نہ کریں۔
-
یورپ امریکہ کے جنگل راج کا مقابلہ کرے: ترجمانِ حکومت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸حکومتِ ایران کے ترجمان نے تمام ممالک بالخصوص یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے جنگل راج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان نئي کشیدگي
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔
-
جین کاسٹیکس فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷فرانس کے صدر نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔