-
فرانس کے بلدیاتی انتخابات میں صدر میکرون کی جماعت کو شکست
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳فرانس میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کی جماعت شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین کی ہڑتال
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین نے نوکری سے فارغ کرنے کے خلاف ہڑتال کی۔
-
امریکہ اور فرانس کےاقدامات پر ایران کی تشویش
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ اور فرانس کی جانب سے جوہری تجربات پر جامع پابندی کے معاہدے کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
-
دنیا کے 15 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے نہ صرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
ایسی زندگی سے تو موت بہتر ہے
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳فرانس کی دو خاتون اپنی نو آباد کالونیوں میں رہنے والےغریب اور بھوکے بچوں کو اس انداز سے کھانا دے رہی ہے جیسے جانوروں کے آگے غذا پھینکی جاتی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی مذمت
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے ساتھ فوری سمجھوتہ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعوی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴امریکی صدر نے اپنی ایران مخالف پالیسیوں کی ناکامی کی توجیہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی فوری سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
-
یورپی ممالک امریکی و صیہونی جال میں پھنسے ہوئے ہیں: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ قرارداد کو اس عالمی ادارے کے ڈھانچے میں پائے جانے والے امتیازی رویئے کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مغرب کی ریشہ دوانی کی مذمت
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲سحر نیوزرپورٹ