SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فرانس

  • یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ

    یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔

  • فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر

    فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹

    فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف بڑے پیمانے پر ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔

  • نیٹو، دماغی موت کا شکار+ کارٹون

    نیٹو، دماغی موت کا شکار+ کارٹون

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    فرانس کے صدر امانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔

  •  فرانسیسی صدر کے بیان پر ٹرمپ کا اظہار برھمی

    فرانسیسی صدر کے بیان پر ٹرمپ کا اظہار برھمی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴

    امریکی صدر نے نیٹو کے بارے میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔

  • امریکا اور فرانس میں فضائی حادثات 15 ہلاک

    امریکا اور فرانس میں فضائی حادثات 15 ہلاک

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶

    امریکا اور فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مسافر بردار طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر بچوں سمیت 15 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

  • امریکا یورپ کو امریکی ہتھیار خریدنے پر مجبور کر رہا ہے، فرانسیسی وزیر دفاع

    امریکا یورپ کو امریکی ہتھیار خریدنے پر مجبور کر رہا ہے، فرانسیسی وزیر دفاع

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸

    فرانس کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ یورپی ملکوں اور نیٹو میں اپنے اتحادیوں پر امریکی اسلحہ خریدنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔

  • نیٹو کے مسئلے پر فرانس اور ترکی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ

    نیٹو کے مسئلے پر فرانس اور ترکی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون کا نیٹو کی نااہلی کے بارے میں حالیہ ریمارکس اور اس فوجی تنظیم کی صورت حال کا دماغی موت سے موازنہ کرنا اس بات کا باعث بنا ہے کہ ترکی سمیت نیٹو کے بعض رکن ملکوں نے میکرون کو ہدف تنقید بنایا ہے، اور یہ امر پیرس اور انقرہ کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بنا ہے -

  • فرانسیسی صدر دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں: ترکی

    فرانسیسی صدر دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں: ترکی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶

    ترک وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • فرانسیسی لڑاکا ہیلی کاپٹروں کے  ٹکرانے سے 13 فوجی ہلاک

    فرانسیسی لڑاکا ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے سے 13 فوجی ہلاک

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷

    فوجی ہیلی کاپٹرز کے درمیان تصادم کی وجوہات کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

  • فرانس : گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کی حمایت میں مظاہرہ

    فرانس : گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کی حمایت میں مظاہرہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    فرانسیسی شہریوں نے مظاہرے کرکے ملک میں گھریلوتشدد اور عصمت دری کے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ: نیویارک میں دسیوں ہزار افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر
    امریکہ: نیویارک میں دسیوں ہزار افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر
    ۲ hours ago
  • ہندوستان میں "ووٹر ادھیکار" ریلی شروع
  • امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحاد و یک جہتی کا سبب بنی؛ امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی
  • پاکستان: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 350 ہوگئی
  • پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS