SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرزند رسول امام رضا علیہ السلام

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /3

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /3

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2022

  • مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر

    مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳

    گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین و مجاورین کا شاندار جشن۔ قدیم روایت کے تحت ہر سال مشہد مقدس کے باشندے شہر میں موجود زائرین کے ہمراہ فرزند رسول کے روز ولادت پر آپؑ کے حرم مبارک کی طرف رنگ برنگے پرچموں اور پھولوں کے ہمراہ پیدل مارچ کرتے ہیں۔

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /2

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /2

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2022

  • جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو

    جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    فارسی اور اردو زبان میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی منقبت ملاحظہ کیجئے!

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /1

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /1

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2022

  • رضا (ع) و معصومہ (ع) کے بھائی کے حرم میں دختران فاطمی کا اجتماع۔ تصاویر

    رضا (ع) و معصومہ (ع) کے بھائی کے حرم میں دختران فاطمی کا اجتماع۔ تصاویر

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    امین ولایت حضرت احمد بن موسیٰ شاہچراغ علیہ السلام کے یوم ولادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر دختران فاطمی کے زیر عنوان ایرانی خواتین اور لڑکیوں نے خُدام حرم کے ہمراہ شیراز میں واقع آپؑ کے حرم مبارک میں اجتماع کیا۔ اس موقع حضرت امام علی رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے بھائی حضرت احمد بن موسیٰ (معروف بہ شاہچراغ) علیہ السلام کی ضریح اقدس پر پھول بھی نثار کئے گئے۔

  • عشرۂ کرامت مبارک !

    عشرۂ کرامت مبارک !

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴

    عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ سے گیارہویں ذیقعدہ تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جس کی ابتدا میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور انتہا پر امام رؤف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی تاریخ ہے۔

  • ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج

    ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸

    ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔

  • ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 28

    ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 28

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2022

  • ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 26

    ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 26

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2022

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۷ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS