-
بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹مشہد مقدس، ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں روزانہ تلاوت قرآنی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان اسلام بڑی تعداد میں شرکت کر کے آیات ربانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)
-
سادہ افطاری کو فروغ دیتا حرم رضوی۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۴مشہد مقدس، فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں ماہ مبارک رمضان کے دوران روزانہ پانچ ہزار سے زائد سادہ افطاری کے پیک روزہ داروں کے درمیان تقسیم کئے جاتے ہیں جس کا مقصد روزہ داروں کو متبرک غذا سے افطار کرانے کے ساتھ ساتھ سادہ افطار کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ اس مہم میں عوام کے لئے بھی تعاون اور شرکت کا امکان فراہم کیا گیا ہے۔ دینی متون میں سادہ افطاری پر خاصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 7
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 6
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 5
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2022
-
ٹیزر - ضیافت الہی؛ رمضان المبارک کا خصوصی لائیو پروگرام
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲ماہ رمضان المبارک کا خصوصی لائیو پروگرام " ضیافت الہی 3 اپریل 2022 بمطابق یکم رمضان المبارک 1443 سے آخر ماہ رمضان تک ایران کے وقت کے مطابق رات 02:30 اکستان کے وقت کے مطابق 03:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق03:30بجے پر پیش خدمت ہے-
-
حرم رضوی میں زخمی ہونے والے حجت الاسلام دارایی نے بھی جام شہادت نوش کیا
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸مشہد مقدس میں ایک تکفیری جرثومے کے دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور عالم دین حجت الاسلام دارائی بھی دو روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 4
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 3
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022
-
حرم رضوی میں نامعلوم شخص کا تین علماء پر حملہ، ایک شہید، حملہ آور گرفتار +ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ایک نامعلوم فرد نے امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کے اندر چاقو سے حملہ کر کے تین علما کو شہید و زخمی کر دیا۔