-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 2
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2022
-
نئےسال کےموقع پرروضۂ امام رضا(ع) میں عوام کی عقیدت
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کے موقع پر نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس پر زائرین کی بڑی تعداد موجود رہی اور نئے سال کے ابتدائی لمحات زائرین نے روضۂ امام رضا ع میں گزارے اور گریہ و زاری کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا۔
-
سانحۂ پشاور پر آستان قدس رضوی کے متولی کا پاکستانی عوام کے نام تعزیت نامہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰آستان قدس رضوی اور حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے سانحہ پیشاور کی مذمت کی ہے ۔
-
امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں 27 رجب بعثت پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع کے روضۂ اقدس میں وسیع پیمانی پر چراغانی کی گئی۔
-
نسیم زندگی - سماجی پروگرام
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2022
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022
-
روضہ امام علی رضا (ع) سے وابستہ "رضوی ہسپتال" ٹاپ ون کیٹیگری میں شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
صدیقۂ طاہرہ (ع) کی شہادت پر عراقی زائرین کی مشہد کی جانب مشی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵ان دنوں بنت رسول، ام ابیہا (ع) کی شہادت کی مناسبت پر ایران میں موجود سیکڑوں عراقی زائرین کرام قدم گاہ کہلانے والے خراسانِ رضوی صوبے کے قریے سے مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ سفر طے کرنے (مشی) میں مصروف ہیں جو آج بی بی دوعالم حضرت صدیقۂ طاہرہ علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضر ہو کر انہیں انکی جدۂ ماجدہ کا پرسہ دیں گے۔