-
دستاویزی پروگرام - زائر
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶نشرہونے کی تاریخ 07/ 10/ 2021
-
امام رؤف کی شب شہادت پر خطبہ خوانی کی خصوصی رسم۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔
-
عاشقان اہلبیت ع - مشہد مقدس سے براہ راست نشر ہونے والا پروگرام/ قسط 2
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 06/ 10/ 2021
-
عاشقان اہلبیت ع - مشہد مقدس سے براہ راست نشر ہونے والا پروگرام/ قسط 1
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 10/ 2021
-
السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴’’دختر بدر الدجیٰ امشب سہ جا دارد عزا ///// گاہ می گوید پدر گاہ حسن گاہ رضا‘‘
-
رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!
-
امام رضا ع کے روضہ اقدس میں خادمین شہر کی حاضری
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶ایران کے مقدس شہر مشہد میں شہری خدمات کے شعبوں میں کام کرنے والے افراد نے ثامن الححج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں حاضری دی ، خادمین کا یہ قافلہ مشہد کے شہداء اسکوائر سے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس تک پیدل گیا۔
-
عیسائی ناشرین امام رضا علیہ السلام سے متعلق کتب شائع کرنے کے خواہشمند
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳عیسائی ناشروں نے فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے سلسلے میں لکھی گئیں کتابوں کو مختلف زبانوں میں شائع کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
اربعین مارچ میں خادمین رضوی کے خدمات
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عاشورائے حسینی منایا جارہا ہے ۔ ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف شہروں کے علاوہ دوسرے ملکوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ عاشورائے حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچے ہیں۔