• بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوبی۔ ویڈیو

    بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوبی۔ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴

    موسم عزا آتے ہی ایران و عراق سمیت دنیا کے کئی ممالک میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور شمع حسینی کے پروانوں کو ایک بار پھر اپنے آقا و مولا، نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا پر عزاداری و سوگواری کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ اسی کے پیش نظر بلاد اسلامی میں جابجا غم و اندوہ کی حکایت کرنے والے سیاہ پرچم و لباس نظر آنے لگے ہیں۔ ایران کے مقدس شہر مشہد میں بھی فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو سیاہ پوش کر دینے کے بعد سوگواری کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

  • بارگاہ رضوی میں نمازِ عید کا عظیم الشان اجتماع۔ ویڈیو

    بارگاہ رضوی میں نمازِ عید کا عظیم الشان اجتماع۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶

    عالمی وبا کورونا کے سلسلے میں پروٹوکول اور سماجی فاصلے کے ساتھ فرزند رسول، امام ضامن، حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں نماز عید قرباں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام بارگاہ ایزدی میں سجدہ ریز ہوئے اور اپنے اندر اطاعت و بندگی اور ایثار و قربانی کے جذبے کو صیقل کیا۔

  • ایران -  دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 07/ 2021

  • ایران -  دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2021

  • افغان شہدا کی یاد میں مشہدِ مقدس میں کانفرنس

    افغان شہدا کی یاد میں مشہدِ مقدس میں کانفرنس

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲

    انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے امریکہ کے جرائم کا تذکرہ اور ان سے اعلان نفرت و بیزاری کے لئے قرار دئے گئے ’’ہفتۂ امریکی انسانی حقوق‘‘ کے موقع پر آج مشہد مقدس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں افغان دارالحکومت کابل میں ہوئے شہیدوں کو یاد کیا جائے گا۔

  • ایران -  دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 06/ 2021