-
منتخب صدر کا مشہد میں عوامی اجتماع سے خطاب - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2021
-
ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔
-
مرقد امام خمینی رح میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی خطبہ خوانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴عشرہ کرامت اور میلاد مسعود حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مرقد مطہر میں گيارہ ذیقعدہ 1442 ہجری قمری کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارکہ کے خادموں نے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد کی۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
اتحاد بین المسلمین میں رضوی ثقافت کا کردار
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
دستاویزی پروگرام - سلطان قلوب
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸نشرہونے کی تاریخ 22/ 06/ 2021
-
ایران اور دنیا میں آٹھویں امام کی ولادت باسعادت کا جشن
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ماضی سے جاری روایات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ضریح مبارک کا غلاف اور آپ کے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کیا گیا۔
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2021
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔