-
حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے .
-
آئیے امام رئووف کی زیارت کریں + ویڈیوز+ تصاویر
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد ہو رہی ہیں۔
-
ایران میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴نشرہونے کی تاریخ 20/ 06/ 2021
-
اسلام آباد میں عشره کرامت کی مناسبت محفل مقاصده
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
عشره کرامت کے موقعے پر انسان دوستانہ خدمات
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ان دنوں ایران میں عشرۂ جود و کرم، عشرۂ کرامت کا موقع ہے۔ اس مناسبت پر زیر سایہ خورشید آراستہ شدہ چند گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان جو اپنے ساتھ پرچم فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کو حمل کئے ہوئے ہے، شہر بشہر، محلہ بمحلہ جاکر خاندان نبوت و امامت کے پروانوں کے لئے اسباب تذکیہ و توسل فراہم کر رہا ہے۔ اس کاروان میں دعا و مناجات اور قصیدہ خوانی کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں شہر کے معروف شعرا، مداح اور قصیدہ خواں حضرات، بارگاہ اہلبیت میں نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
عشره کرامت کی خصوصی تقریبات
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بھر میں ’زیر سایۂ خورشید کارواں‘ کی عطر افشانی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸ایران میں ان دنوں فرزند رسول حضرت امام رضا اور آپکی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصومہ کے ایام ولادت اور عشرہ کرامت کی پر جوش تقاریب کا سلسلہ جاری ہے جس میں نبی و آل نبی کے متوالے مختلف شکلوں میں جشن منانے میں مصروف ہیں۔
-
حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں یکم ذیقعدہ یوم ولادت با سعادت بی بی معصومہ (س) اورعشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جمعہ 12 جون 2021 کی شام طلائي گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئي۔