روضۂ امام علی رضا(ع) میں نمازعیدالاضحی کا اجتماع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i389990-روضۂ_امام_علی_رضا(ع)_میں_نمازعیدالاضحی_کا_اجتماع
ایران کے شہر مشہد مقدس میں آسمان امامت و ولایت کے درخشاں ستارے ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کے ساتھ نماز عید الاضحی کا عظیم الشان اجتماع ہوا ، عید کی نماز آیت اللہ سید احمد علم الہدی کی امامت میں ادا کی گ‏ئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸ Asia/Tehran
  • روضۂ امام علی رضا(ع) میں نمازعیدالاضحی کا اجتماع