-
لاہور میں گرد آلود زہریلی دھند خطرناک
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶لاہور میں گرد آلود زہریلی دھند خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ۔
-
دہلی میں آلودگی کے مسئلے میں بی جے پی اور عاپ کے درمیان زبردست نونک جھونک
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں، دارالحکومت دہلی میں آلودگی کے مسئلے میں بھارتی جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان زبردست نونک جھونک ہوئی ۔
-
دہلی میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
دہلی میں آلودگی تمام اسکول 2 دن کے لئے بند
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳دہلی میں آلودگی کی صورتحال سنگین ہونے پر تمام اسکول 2 دن کے لئے بند کر دئے گئے ہیں۔
-
نئی دہلی فضائی آلودگی کے شکنجے میں ۔ تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴گزشتہ کئی برسوں سے ہندوستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت نئی دہلی کو شدید فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔اس وقت فضائی آلودگی دنیا کے ماحولیات کے لئے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہو چکی ہے جس پر اقوام عالم کے فرد فرد کو نوٹس لینے اور اس کے تئیں اپنے فرائض کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
-
انڈونیشیا: جنگل میں لگنے والی آگ فضائی آلودگی کا باعث
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔
-
فضائی آلودگی کے جسم پر پڑنے والے مضر اور منفی اثرات
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳فضائی آلودگی سے بچنے کیلئےمکانات، فلیٹوں اوراپارٹمنٹس میں یا ان کے ارد گرد لازماً کچھ نہ کچھ باغات تعمیر کیے جائیں
-
ہندوستان میں فضائی آلودگی سے لاکھوں بچے متاثر
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ہندوستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ایک لاکھ بچوں میں سے 85 فیصد اپنی پانچویں سالگرہ نہیں دیکھ پاتے۔
-
دنیا ماحولیاتی تباہی کی زد میں
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر ماحولیاتی آلودگی پر قابو نہیں پایا گیا تو 2050 تک اس کے مالیاتی اثرات بھی سامنے آئیں گے۔
-
بینکاک میں فضائی آلودگی اپنے عروج پر
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ