نئی دہلی فضائی آلودگی کے شکنجے میں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i357524-نئی_دہلی_فضائی_آلودگی_کے_شکنجے_میں_تصاویر
گزشتہ کئی برسوں سے ہندوستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت نئی دہلی کو شدید فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔اس وقت فضائی آلودگی دنیا کے ماحولیات کے لئے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہو چکی ہے جس پر اقوام عالم کے فرد فرد کو نوٹس لینے اور اس کے تئیں اپنے فرائض کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ Asia/Tehran
  • نئی دہلی فضائی آلودگی کے شکنجے میں ۔ تصاویر