-
انداز جہاں -غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2024
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ماحولیات کی بد ترین صورت حال کا سامنا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
غزہ کی تباہ کن صورتحال پر اقوام متحده کا انتباه
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے غزہ کی تباہ کن صورتحال کو مزید خراب بتاتے ہوئے اس پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
-
بحرانوں کو حل کرنے میں عالمی برادری کی ناکامی/ جبری پناہ گزینوں کی تعداد 120 ملین تک پہنچ گئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں جبری پناہ گزینوں کی تعداد 120 ملین تک پہنچ گئی ہے۔
-
عید کے دن بھی فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں فلسطین کے معصوم بچوں کا قتل عام کس ملک کے ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲برطانیہ میں قائم بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر حلیمہ بیگم نے صیہونی حکومت کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں برطانوی ہتھیاروں سے معصوم فلسطینی بچوں اور ان کے والدین کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
سیاسی پروگرام - فلسطینی کاز
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰نشرہونے کی تاریخ 06/17/ 2024