SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری

    فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱

    فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ  پاکستانی طلبا کی یکجہتی

    فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔

  • غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں

    غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں

    May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے پوری وحشیگری کے ساتھ جاری ہیں اور اس درمیان فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں-

  •  شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی: جوزف بورل کا انتباہ

    شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی: جوزف بورل کا انتباہ

    May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے انتباہ دیا ہے کہ شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی-

  • 50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے

    50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے

    May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔

  • صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا

    صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵

    صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید

    غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷

    جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کی بمباری میں بائبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • رفح پر اسرائیل کا وسیع حملہ شروع، رہائشیوں کا انخلا

    رفح پر اسرائیل کا وسیع حملہ شروع، رہائشیوں کا انخلا

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷

    اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح کے رہائشیوں کو نکالنا شروع کر دیا۔

  • نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے

    نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵

    دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید

    غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶

    صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۱ hour ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS