-
غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔
-
الشفا اسپتال مکمل طور پر تباہ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳غزہ کے اسپتال الشفا کے محاصرے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم تین سو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
یونیسف: غزہ کے بچوں کو بھوک مری کا سامنا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴یونیسف کے ترجمان نے جنگ غزہ سے فلسطینی بچوں پر مرتب ہونے والے خطرناک اثرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کو بھوک مری جیسے مختلف مسائل و مشکلات کا سامنا ہے پھر بھی دنیا صرف تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک طرف صیہونی حکومت سے عام شہریوں کا قتل عام روکنے کی درخواست کر رہی ہے اور دوسری جانب اس نسل کش حکومت کو ہتھیار بھیج رہی ہے اور یہ کھلی منافقت ہے۔
-
انسانی حقوق کی دعوے دار حکومتیں انسانی حقوق کے نعروں میں کس حد تک سچے ہيں؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے مہینے سے جاری دردناک واقعات عالمی حلقوں اور حکومتوں کے انسانی حقوق کی پابندی کی کسوٹی ہے۔
-
عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔