SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور

    پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں اسّی سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • عالم اسلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل تہران میں (تصاویر+ویڈیو)

    عالم اسلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل تہران میں (تصاویر+ویڈیو)

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲

    ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ قرآنی مرکزیت کے ساتھ ہونے والی اس کم نظیر محفل کے لئے ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ’’آزادی‘‘ کو چُنا گیا جو قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں سے چھلک اٹھا۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)

  • اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: امریکی عہدیدار

    اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: امریکی عہدیدار

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹

    غاصب صیہونی حکومت کی ریزرو فورس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطینی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔

  • فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت، یورپی یونین

    فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت، یورپی یونین

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲

    یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ غرب اردن میں واقع درہ اردن میں فلسطین کی آٹھ سو ہیکٹر زمینوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے قبضہ کرلئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    حزب اللہ لبنان نے اتوار کی صبح صیہونی فوج کے اڈوں پر حملے کی ویڈیو جاری کی ہے-

  • غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد

    غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بتیس ہزار ایک سو بیالیس ہوگئی ہے۔

  • فلسطین میں دو ریاستی نظریہ مسترد، ملی یکہجتی کونسل کی پشاور میں کانفرنس

    فلسطین میں دو ریاستی نظریہ مسترد، ملی یکہجتی کونسل کی پشاور میں کانفرنس

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶

    پاکستان کے علماءومشایخ نے سرزمین فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کے نظریئے کو مسترد کردیا ہے۔

  • حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی  ٹیلیفونی گفتگو

    حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔

  • انداز جہاں - جنگ غزہ رہبر انقلاب اسلامی کے زاویہ نگاہ سے

    انداز جہاں - جنگ غزہ رہبر انقلاب اسلامی کے زاویہ نگاہ سے

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸

    نشر ہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2024

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ

    امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ

    ۲۷ minutes ago
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان: اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں صہیونی عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے

  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS