SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • حماس پر دباؤ ڈالنے کی امریکی اور برطانوی کوششیں کھوکھلی ہیں

    حماس پر دباؤ ڈالنے کی امریکی اور برطانوی کوششیں کھوکھلی ہیں

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے حماس پر مزید دباؤ ڈالنے کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہيں ہے۔

  • "طوفان الاقصیٰ" نے اسرائیلی حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، اسماعیل ہنیہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ جنگ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔

  •  انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے

    انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2023

  • غاصب اسرائيلی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی

    غاصب اسرائيلی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳

    غاصب اسرائیلی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔

  • القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس

    القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی بھاری فوجی شکست اور غاصب حکومت کے 10 فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔

  • صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کردیا

    صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کردیا

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری

    غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔

  • امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے اس مظاہروں کے شرکا نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔

  • حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے

    حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائيلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا

    اسرائيلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹

    غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈر نے شکست کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کی نیتن یاہو کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS