-
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل: غزہ کا مسئلہ، انسانی بحران سے کہیں آگے نکل چکا ہے۔
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن کے ستائیس لاکھ فلسطینیوں کے لئے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالرمالیت کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی جا رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیان اور عمل میں تضاد
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ تین دن میں ہمیں یہ پیغام دیا ہے کہ وہ جنگ بندی کا خواہاں ہے لیکن عملی طور پر وہ غزہ میں قتل عام اور نسل کشی کی حمایت کر رہا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اوآئی سی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱ایران کے صدر اور سعودی عرب نیز بعض دیگر ممالک کے سربراہوں کی درخواست پر اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس ریاض میں ہوگا۔
-
فلسطین کے حالات پر ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کا تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونی بات چیت میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے ان واقعات کے کسی بھی تجزیے کو اس کی اصل وجہ پر توجہ دیئے بغیر غیر منصفانہ اور غیر حقیقت پسندانہ قرار دیا۔
-
فلسطینی ہلال احمرکی امداد کی درخواست، ضروری سامان کی فراہمی میں صیہونی حکومت کی رکاوٹیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے پیر کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں صحت اور امدادی شعبے میں سرگرم اداروں اور تنظیموں سے غزہ اور فلسطین کے شمالی صوبے میں ضروری اشیاء اور امدادی سامان بھیجنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، چودہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
فلسطین پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف بہار میں اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ہندوستان کی ریاست بہار میں اسرائیل کے خلاف ریاست میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
-
انداز جہاں - غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2023
-
غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
-
فلسطینی منظر نامہ تبدیل، کیا الفتح تحریک بھی غزہ جنگ میں کود پڑی؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور اس علاقے میں الاقصی بریگیڈ کی ریپڈ ایکشن بٹالین کے کمانڈر کو شہید کر دیا۔