-
اردن کی کھلی دھمکی، فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، اعلان جنگ ہے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳اردن کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، ہمارے خلاف اعلان جنگ ہے۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور محمد شیاع السودانی کی مشترکہ پریس کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ کی حمایت سے غزہ کے خلاف جاری صیہونی جرائم غیر انسانی اور نسل کشی کے مترادف ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے چھے ٹینک تباہ کر دیئے۔
-
غزہ کے بارے میں پاپ فرانسیس اور صدر ایران کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے چرچ پر بمباری اور فلسطینی قوم کے اس تاریخی ورثے کی تاراجی، نسل پرست حکومت کے وہ جارحانہ اقدامات ہيں جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف بلکہ دنیا کے سارے ادیان الہی کے خلاف امریکہ اور چند یورپی ملکوں کی حمایت سے انجام پا رہے ہيں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں صیہونیت مخالف یہودی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ میں بچوں کی انتہائی ابتر صورتحال کی بابت ڈبلیو ایف پی کا انتباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، دس سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶غزہ کے نہتے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور ہے۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں صیہونی بمباری سے الازہر یونیورسٹی کی مکمل تباہی (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کی الازہر یونیورسٹی پر شدید بمباری کی ہے۔