SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • کوّے کے بعد اب صیہونیت مخالف بلّی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

    کوّے کے بعد اب صیہونیت مخالف بلّی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳

    گزشتہ دنوں ایک کوّے کے ذریعے صیہونی جھنڈے کی سرنگونی کی ویڈیو کے بعد اب ایک بلّی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک دیوار پر لگے صیہونی پرچم کو نوچ کر زمین پر گرا رہی ہے۔

  • صیہونی ظلم و جور کے خلاف بھوک ہڑتال کے دوران جیل میں قید فلسطینی رہنما شہید (ویڈیو)

    صیہونی ظلم و جور کے خلاف بھوک ہڑتال کے دوران جیل میں قید فلسطینی رہنما شہید (ویڈیو)

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹

    صیہونی حکومت کے ظلم و جبر اور اس کی خودسرانہ گرفتاریوں کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال پر گئے فلسطینی قیدی شیخ خضر عدنان نے چھیاسی دنوں کی بھوک اور پیاس برداشت کرنے کے بعد جام شہادت نوش کیا۔

  • فلسطین میں مزاحمتی فورسز کے صیہونیوں پر حملے، 3 صیہونی زخمی

    فلسطین میں مزاحمتی فورسز کے صیہونیوں پر حملے، 3 صیہونی زخمی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲

    جہاد اسلامی کے کمانڈر خضرعدنان کی شہادت کے بعد طولکرم میں مزاحمتی فورسز نے ایک آپریشن میں تین صیہونیوں کو زخمی کر دیا ہے۔

  • کوے کو بھی ناجائز صیہونی جھنڈا پسند نہیں (ویڈیو)

    کوے کو بھی ناجائز صیہونی جھنڈا پسند نہیں (ویڈیو)

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے دھوم مچا رکھی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کوّا مقبوضہ فلسطین کے کسی مقام پر ایک پول پر لگے صیہونی جھنڈے کو اپنی چونچ کی مدد سے سرنگوں کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو بظاہر ایک صیہونی شہری کے ہاتھوں بنائی گئی ہے۔

  • مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے اسرائیل

    مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے اسرائیل

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    صیہونی تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ اسرائیل اندرونی بحرانوں کے سائے میں مختلف شعبوں میں مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے پریشان ہے۔

  • صیہونی ظلم و جبر سے فلسطینی استقامت کمزور نہیں طاقتور ہوتی ہے: فلسطینی رہنما

    صیہونی ظلم و جبر سے فلسطینی استقامت کمزور نہیں طاقتور ہوتی ہے: فلسطینی رہنما

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    ناجائز صیہونی حکومت کے ظلم و جبر کا تسلسل فلسطینی مزاحمت کے کمزور ہونے کا نہیں بلکہ اسکے مزید طاقتور ہونے کا باعث ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک سینیئر رہنما نے کہی ہے۔

  • صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)

    صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱

    فلسطین، اریحا کے علاقے عقبہ جبر میں فوجی نما صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار کرشہید کر دیا۔

  • دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں

    دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے گذشتہ روز دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بارہ صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • مسئلہ فلسطین کے حل کےلئے سیاسی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے: بادشاہ اردن

    مسئلہ فلسطین کے حل کےلئے سیاسی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے: بادشاہ اردن

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸

    اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی کانگریس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت اور فوج میں ایک اور دراڑ، رزرو فوج کا نتن یاہو کو انتباہ

    صیہونی حکومت اور فوج میں ایک اور دراڑ، رزرو فوج کا نتن یاہو کو انتباہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱

    صیہونی فوج کی رزرو یونٹوں نے نتن یاہو کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت نے یکطرفہ قانونی اصلاحات کا بل پاس کیا تو اس سے رزرو فوج کا ڈھانچہ ختم ہو جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS