کوّے کے بعد اب صیہونیت مخالف بلّی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i421156-کوّے_کے_بعد_اب_صیہونیت_مخالف_بلّی_کی_ویڈیو_بھی_سامنے_آگئی
گزشتہ دنوں ایک کوّے کے ذریعے صیہونی جھنڈے کی سرنگونی کی ویڈیو کے بعد اب ایک بلّی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک دیوار پر لگے صیہونی پرچم کو نوچ کر زمین پر گرا رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳ Asia/Tehran