-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰غاصب صیہونیوں نے مسلسل آٹھویں ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنامن نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 70 ہزار فلسطینی سر بسجود
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 70 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
غاصب صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کئے جائیں، افریقی یونین کے رکن ملکوں کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱افریقی یونین کے پچپن رکن ملکوں نے غاصب صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دشمن کے جرائم کے مقابلے میں جہادی سرگرمیاں تیز ہوں گی، سرایا القدس کا بیان
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی جہادی سرگرمیاں مسلسل تیز ہوتی رہیں گی۔
-
صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونیوں کی جارحیتوں کا مقابلہ نہ کرنے کی مصری پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کی جارحیت کے مقابلے میں سخت ترین اور منھ توڑ جوابی کارروائی انجام دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے عالمی برادری فوری اقدام کرے: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب و جابر صہیونی حکومت کے ہاتھوں نابلس کے عوام کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے اور اس کی مذمت کے لیے فوری طور پر بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی دہشتگردی عروج کو پہنچی، فائرنگ میں 10 شہید، 100 زخمی (ویڈیو)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین دہشتگردی کے بعد اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸صیہونی دہشتگردوں نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے الخلیل میں شہید محمد الجباری کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ یہ فلسطینی نوجوان کچھ عرصے قبل ایک شہادت پسندانہ کارروائی کے دوران شہید ہو گیا تھا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں سول نافرمانی کا آغاز ہو گیا (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی دہشتگردی اور انتہا پسندانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لئے سول نافرمانی کا عزم کر لیا ہے اور گزشتہ دو روز سے اس کا سلسلہ باقاعدہ جاری ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی کا شکار ہوا ایک اور فلسطینی لڑکا چل بسا
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔