-
اسرائیل میں پھر شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴میڈیا ذرائع نے ویسٹ بینک میں رام اللہ کے نزدیک واقع شاعر بنیامن علاقے میں صیہونی مخالف آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطین بھی ایران کی فٹبال ٹیم کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں کھڑا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵دوحہ میں موجود فلسطینی شائقین نے ایران کی قومی ٹیم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ قدس کارروائی اچھی منصوبہ بندی کا نتیجہ تھی۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔
-
اسرائیل؛ دھماکوں سے زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 47 ہو گئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، دو ہلاک دسیوں زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳فلسطین کی شہاب نیوز نے عبرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ پہلا دھماکہ بس اسٹاپ پر ہوا جس میں 10 صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ دوسرا دھماکہ بھی راموٹ چوراہے پر بس اسٹینڈ میں ہوا جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں دو صیہونی ہلاک ہوئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک ۱۶سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔
-
قطر ورلڈ کپ 2022؛ عرب شہریوں نے اسرائیلی میڈیا کو دیا بڑا جھٹکا
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ورلڈ کپ کے مقابلوں کے دوران عرب اور مسلمان شائقین نے غاصب اسرائیلی میڈیا کے رپورٹروں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔