-
حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶تحریک حماس نے پرچم مارچ کے موقع پر عام لام بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 30 ہزار فلسطینی سر بسجود
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 30 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی بچہ شہید
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ خودساختہ صیہونی ریاست طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف ہے۔
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی جارحیت
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جارحانہ حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر قلنسوہ کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷مقبوضہ فلسطین کے شہر قلنسوہ کے صنعتی علاقے میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا سخت انتباہ، بارود سے مت کھیلو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے پرچم ریلی کی شکل میں صیہونیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے کی بابت صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰فلسطین کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ انجام پانے والی تحقیقات سے یہ بات صاف اور واضح ہو گئی ہے کہ الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت صیہونی اسنائپروں کی دانستہ فائرنگ سے ہوئی ہے۔
-
مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰صیہونی حکومت فلسطینی انتباہ کے بعد خائف ہو گئی اور اُس نے مزاحمتی تنظیموں کو پرچم مارچ کے دوران اشتعال انگیز اقدامات نہ ہونے کا اطمینان دلانے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر مناسک انجام دینے کی اجازت پر مبنی اپنا عدالتی فیصلہ بھی واپس لے لیا۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید، 80 زخمی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸غرب اردن کے شہر نابلس میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے اور انہوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے، صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے اور اگر ناجائز آبادکاروں کی طرف سے قبلہ اول بیت المقدس کی ہتک حرمت کا سلسلہ جاری رہا تو اسکے سنگین نتائج اُسے بھگتنے پڑیں گے۔