-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل میں مچی کھلبلی+ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے اپنے خصوصی دستوں کی ٹریننگ کا ویڈیو جاری کر دیا ہے جس کے بعد اسرائیلی خیمے میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
غزہ کے عوام کا احتجاج
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰غزہ کے عوام نے ایک اجتماع کر کے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہدا کے جنازے اغوا کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا اور ان فلسطینی شہدا کے جنازوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پرحملے کئے ہیں
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 18 فلسطینی زخمی
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے شمالی علاقے پر حملہ کر کے 18 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے حال ہی میں اپنی ڈرون توانائیوں اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز کے اوپر انکی پرواز پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ تمام تر سختیوں، دشواریوں اور رکاوٹوں کے باوجود قبلۂ اول کے غاصب اور ارضِ فلسطین پر قابض صیہونی دشمن کے مقابلے میں حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کی دفاعی طاقت و توانائی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔
-
مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰فلسطینی فنکاروں اور مصوروں نے اپنے شہروں اور قریوں کی دیواروں پر فلسطینی کاز کے لئے اپنی جان دینے والی شہید خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی تصویریں ابھار کر فلسطین میں انکی یاد کو اَمَر بنا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹر اور سینیئر صحافی شیرین ابوعاقلہ کو صیہونی دہشتگردوں نے اُس وقت گولی مار دی تھی جب وہ جنین کیمپ پر انکی چڑھائی کے دوران علاقے میں موجود تھیں اور بحیثیت صحافی کے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے
-
پاکستان نے زوردار طریقے سے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اٹھایا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس اقوام متحدہ کی جانب سے اقدامات نہ ہونے پر کشمیری اپنی سرزمین اور اپنے گھر میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
-
صیہونیوں کی نظر میں بنت ڈرپوک اور جھوٹے
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳مقبوضہ فلسطین میں باہر سے لاکر بسائے گئے صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم نفتالی بنت کے خلاف جم نعرے لگائے۔