SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

  • جنین پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ

    جنین پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے گذشتہ دنوں کی طرح آج ایک بار پھر جنین پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

  • صیہونی فوجی جنین کیمپ سے پسپا ہونے پر مجبور

    صیہونی فوجی جنین کیمپ سے پسپا ہونے پر مجبور

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱

    صیہونی فوجیوں نے جنین کیمپ پر چڑھائی کی لیکن فلسطینی مجاہدین کی استقامت کے سامنے انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔

  • صیہونی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف پر فلسطینیوں کا خوف طاری ہو گیا

    صیہونی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف پر فلسطینیوں کا خوف طاری ہو گیا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴

    صیہونی حکومت کے ظلم و تشدد اور اسکی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی جوانوں کی شہادت پسندانہ کاروائی سے صیہونی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف، تل ابیب کی سڑکوں پر راستہ چلنے سے بھی ڈر رہے ہیں۔

  • انداز جہاں - فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں

    انداز جہاں - فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2022

  • قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی جد و جہد فطری حق ہے: ایران

    قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی جد و جہد فطری حق ہے: ایران

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطینی کاز کی حمایت پر زور دیتے ہوئے قابض اسرائیل کے خلاف نہتے فلسطینیوں کی جد و جہد کو جائز، واضح و فطری حق قرار دیا ہے۔

  • شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی۔ ویڈیو

    شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸

    گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں فلسطینی نوجوان رعد فتحی عازم کی شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد جہاں قابض صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا وہیں فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور صیہونی غاصبوں کے خلاف مزاحمت جاری کے لئے اپنے فولادی عزم کا ایک بار پھر اعلان کیا۔

  • شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو

    شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    گزشتہ شب صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی نوجوان نے خودساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک نائٹ کلب کے اندر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم دو صیہونی قابض ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ اس آپریشن کے بعد صیہونی قابضوں میں خوف ہراس کی لہر دوڑ گئی اور پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والا فلسطینی نوجوان بعد میں صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔

  • تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی شہید

    تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی شہید

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴

    صیہونی دہشتگردی سے تنگ آکر تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ

    صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک نے صیہونی حکومت کو بیت المقدس میں جارحیت جاری رکھنے سے روکتے ہوئے اسے اس شہر میں کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت کا ذمہ دار قرار دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۴ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS