SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بکتربند گاڑی الٹ گئی

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بکتربند گاڑی الٹ گئی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی ایک بکتربند گاڑی کے منہدم ہوجانے کی خبر دی ہے۔

  • غرب اردن میں پھر سے انتفاضے کا آغاز ضروری ہو گیا ہے: فلسطینی تنظیم

    غرب اردن میں پھر سے انتفاضے کا آغاز ضروری ہو گیا ہے: فلسطینی تنظیم

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں فلسطینیوں کی انتفاضہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت

    صیہونی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا، اس طرح منگل کے روز شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی تعداد 3 ہو گئی۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار دی

    صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار دی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مار کرشہید کردیا ہے۔

  • جشن بعثت منا رہے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، دسیوں زخمی

    جشن بعثت منا رہے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، دسیوں زخمی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰

    غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے فوجیوں نے عید بعثت و رسالت کا جشن منا رہے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر کم از کم پچیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تحریک انتفاضہ کا آغاز، بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا

    صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تحریک انتفاضہ کا آغاز، بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    فلسطینی قیدیوں کی تحریک نے صیہونی جیلوں میں قیدیوں کی تحریک انتفاضہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے قیدیوں کی اس تحریک کی حمایت کریں۔

  • حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صیہونی حکومت کو سخت انتباہ

    حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صیہونی حکومت کو سخت انتباہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵

    فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے غزہ کا محاصرہ اور بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی آبادکاری کا عمل جاری رکھنے پر غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • شیخ جراح کا چیمپیئن آزاد ہو گیا۔ ویڈیو

    شیخ جراح کا چیمپیئن آزاد ہو گیا۔ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱

    چند روز قبل مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے کا معذور باشندہ محمد البجونی جسے صیہونی دہشتگردوں نے اپنی حیوانیت کا نشانہ بنانے کے بعد اغوا کر لیا تھا، واپس اپنے گھر لوٹ آیا۔ اسکی واپسی پر مقامی فلسطینیوں نے خوشی منائی اور اسے شیخ جراح کے چیمپیئن ہونے کا خطاب دیا۔ محمد البجونی ڈاؤن سینڈروم مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔

  • صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو

    صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸

    ہیکرز آف سیویئر نامی ایک سائبر گروپ نے غاصب صیہونی ریاست کی حیفا اور اشدود کی بندرگاہوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر کے انکی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مذکورہ بندرگاہوں کے دفاتر اور انکے کارکنوں کی تصاویر، انکی نجی معلومات اور مختلف سرگرمیوں کو صاف طور پر دکھایا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل بھی عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں لگے سی سی ٹی کیمروں کو ہیک کر لیا تھا۔

  • شیخ جراح میں فلسطینی مزاحمت کے سامنے صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی

    شیخ جراح میں فلسطینی مزاحمت کے سامنے صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت کے نتیجے میں اسرائیل نے القدس کے محلے شیخ جرّاح سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    ۳ seconds ago
  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS