SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • فلسطینیوں کے دقیق میزائل پوری طرح سے تیار، کبھی بھی اسرائیل سے شروع ہو سکتی ہے نئی جنگ، فلسطین کے اندر پک رہا ہے خطرناک لاوا...

    فلسطینیوں کے دقیق میزائل پوری طرح سے تیار، کبھی بھی اسرائیل سے شروع ہو سکتی ہے نئی جنگ، فلسطین کے اندر پک رہا ہے خطرناک لاوا...

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱

    غزہ سے ملنے والی صیہونی حکومت کی سرحد جو در اصل مقبوضہ فلسطین کی سرحد ہے اس وقت شدید مظاہروں اور شدید کشیدگی کا منظر پیش کر رہی ہے۔

  • اگر صیہونیوں کے پاس ایٹم بم ہے تو ہمیں بھی ہتھیار رکھنے کا حق ہے: حماس

    اگر صیہونیوں کے پاس ایٹم بم ہے تو ہمیں بھی ہتھیار رکھنے کا حق ہے: حماس

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴

    اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے ہرممکن راستہ اختیار کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، دو فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، دو فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱

    صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

  •  غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

    غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲

    فلسطینی گروہوں نےغزہ کی سرحدوں پر عوامی جدو جہد ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ

    استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کی بمباری

    غزہ پر اسرائیل کی بمباری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸

    غاصب صیہونی حکومت نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک بار پھر فلسطین کے مغربی علاقے غزہ پر فضائی بمباری کی ہے۔

  • فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صیہونیوں کی گاڑی الٹ گئی

    فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صیہونیوں کی گاڑی الٹ گئی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴

    فلسطین کے غرب اردن علاقے کے طوباس شہر میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا، جس کے دوران صیہونیوں کی ایک فوجی گاڑی الٹ گئی۔

  • غرب اردن اور بیت القدس میں صیہونی فوجیوں کے فلسطینیوں پر حملے

    غرب اردن اور بیت القدس میں صیہونی فوجیوں کے فلسطینیوں پر حملے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جن کے دوران فلسطینیوں سے اس کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • فلسطینی استقامت کا صیہونی حکومت کو انتباہ، شرائط تسلیم کرو ورنہ جنگ کے لئے آمادہ ہو جاؤ

    فلسطینی استقامت کا صیہونی حکومت کو انتباہ، شرائط تسلیم کرو ورنہ جنگ کے لئے آمادہ ہو جاؤ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸

    فلسطینی تنظیم حماس نے صیہونی حکومت کے سامنے اپنی مانگیں رکھتے ہوئے خبردار کیا ہے اگر تسلیم نہ کیا گیا تو پھر صورتحال ایک بار پھر جنگ پر منتج ہو سکتی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کا حملہ، 24 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کا حملہ، 24 فلسطینی زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    فلسطینی ذرائع کے مطابق نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 24 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۹ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS