-
فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی غیر مشروط حمایت، غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کی وجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکا کی صیہونی لابی ایپک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ اور غیر مشروط حمایت کو غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کے عوامل میں شمار کیا۔
-
یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ قتل عام کی نظیر نہیں ملتی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جو گذشتہ ڈیرھ ماہ کے دوران غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور بچوں اور عورتوں کے ہونے والے بہیمانہ قتل عام پر صرف افسوس کا ہی اظہار کرتے رہے، کہا ہے کہ اقتدار میں ان کے آنے کے بعد سے غزہ کا المیہ ایسا واقعہ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
غزہ میں بچوں اور عورتوں کی دردناک صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ کی بعض خواتین عہدیداروں نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں، غزہ میں بچوں اور عورتوں کی دردناک صورتحال کے بارے میں رپورٹیں پیش کرتے ہوئے، دائمی اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں وبائی امراض، بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے کا خدشہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کی صورت میں بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے پر خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی شہادت پر تہران میں جلسہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں اجتماع
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا جائے، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔
-
24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔