-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸پاکستانی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے مظلوم فلسطینی قوم سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے دارالحکومت تہران میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بھر میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ایران کے عوام نے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام صوبوں، شہروں اور دیہاتوں میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام بالخصوص مظلوم بچوں کی حمایت کا اعلان کیا۔ .
-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ18 نومبر
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2023
-
28 فلسطینیوں کی مظلومانہ شہادت
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس کے ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری کی جس میں 28 فلسطینی نہایت مظلومیت کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
نیوز ڈیسک، جمعرات 16 نومبر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2023
-
خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ 15 نومبر
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2023