SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی نوجوان

  • تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران

    تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطینی نوجوانوں منجملہ محمد الدورہ کے قاتلوں کے ساتھ علاقے کے بعص ممالک کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ قاتلوں اور خائنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت

    فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • ویسٹ بینک کے الحاق کی تیاری، فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری شروع + ویڈیو

    ویسٹ بینک کے الحاق کی تیاری، فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری شروع + ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی جبل المکبر بلدیہ میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا۔

  • دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو

    دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶

    صیہونی حکومت کے کارندے فلسطینی عوام پر مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔

  • ویسٹ بینک کے الحاق کی سازش، دنیا میں غم و غصہ + ویڈیو

    ویسٹ بینک کے الحاق کی سازش، دنیا میں غم و غصہ + ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸

    فلسطینیوں نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تصاویر کو نذر آتش کر دیا۔

  • فلسطینی کا شہادت پسندانہ حملہ، ایک صیہونی دہشت گرد ہلاک ۔ ویڈیو

    فلسطینی کا شہادت پسندانہ حملہ، ایک صیہونی دہشت گرد ہلاک ۔ ویڈیو

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں بنی معالی ادومیم نامی صیہونی بستی کے اینٹرینس پر ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک صیہونی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ اس کاروائی میں خود فلسطینی جونوان نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ حالیہ دنوں میں صیہونی دہشت گردوں کی من مانیوں اور انکی دھر بکڑ نے فلسطینی عوام کو خاصا غضب ناک کر دیا ہے۔

  • صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸

    صیہونی دہشت گردوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کے مرکز رام اللہ میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی ہولناک درندگی جو کورونا کی نذر ہو گئی! ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں کی ہولناک درندگی جو کورونا کی نذر ہو گئی! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    صیہونی درندوں نے پہلے تو غزہ میں ایک ۲۳ سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کیا۔پھر اسے بلڈوزر سے کچل ڈالا۔

  • فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...

    فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔

  • مظلوم فلسطینی کی شہادت + ویڈیو

    مظلوم فلسطینی کی شہادت + ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک اور نہتھے فلسطینی جوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS