مظلوم فلسطینی کی شہادت + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362500-مظلوم_فلسطینی_کی_شہادت_ویڈیو
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک اور نہتھے فلسطینی جوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک اور نہتھے فلسطینی جوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ جوان فوجیوں پر حملے کا ارادہ رکھتا تھا تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تائید نہیں ہو سکی ہے۔ 

عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں صیہونی درندوں کے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔