-
لندن کے تل ابیب کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ، لندن میں اسرائیلی سفیر طلب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۹برطانوی وزیر خارجہ نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی وجہ سے تل ابیب کے ساتھ لندن کے آزاد تجارتی مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا جب کہ لندن نے احتجاجا اسرائیلی سفیر کو طلب کیا۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ ميں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 573 ہوگئی ہے۔
-
دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے، بے خوف ہوکر اس کا اعلان کرتے ہیں: چیف جسٹس محسنی اژہ ای
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴عدالت عالیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے استقامت پر مبنی سفارتکاری اور شہدائے خدمت کے یادگار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پہلے دن سے استقامتی محاذ کی حمایت کی ہے اور اس کے بعد بھی اس الہی محاذ کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھے گا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/18
-
جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ میں نہایت شدید بمباری کر کے ہولناک قتل عام کے کئی جرائم کا ارتکاب کیاہے۔
-
انصاف کا قیام اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کا مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے اور انصاف کی حکمرانی اور مظلوم کے دفاع کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/17
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید دو سو پچاس فلسطینی عام شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔