-
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷یمنی رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے لہذا غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے۔
-
غزہ میں 9 شہید بچوں کا باپ بھی شہید، دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری درجنوں شہید اور زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور غزہ پر صیہونی فوج کے زمینی اور ہوائی حملوں میں مزید بیس فلسطینی شہید اور ایک سو بیس زخمی ہو گئے۔
-
انداز جہاں: غزہ کا بحران، عالمی ادروں کی بے حسی
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/31
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/31
-
فلسطینی مجاہدین نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو پہنچایا بڑا نقصان
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان دینے کا اعلان کیا ہے جن میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/30
-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کا مقصد فلسطینیوں کے قتل عام کو مزید طول دینا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/29