SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے

    صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • نیتن یاہو معافی کے طلبگار، 111 صفحات کے معافی نامہ میں مانگی معافی

    نیتن یاہو معافی کے طلبگار، 111 صفحات کے معافی نامہ میں مانگی معافی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷

    بدعنوانی، رشوت اور فراڈ کے الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کر رہے اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے خلاف مقدمات ختم کرنے کے لئے اسرائيل کے صدر سے معافی کی درخواست کی ہے۔

  • اسرائیل کی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری، یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا

    اسرائیل کی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری، یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰

    غاصب اسرائیل نے اپنی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

  • انداز جہاں: علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں رہبر انقلاب کا خطاب

    انداز جہاں: علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں رہبر انقلاب کا خطاب

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/29

  • پاکستان اسرائیل کے ساتھ کسی بھی مصالحتی عمل میں شامل نہیں ہوگا:خواجہ آصف

    پاکستان اسرائیل کے ساتھ کسی بھی مصالحتی عمل میں شامل نہیں ہوگا:خواجہ آصف

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    پاکستان کے وزیر دفاع نے فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی مخالفت کو اس ملک کےعوام کے اعتقاد کا ایک حصہ قرار دیا اور اسرائیل کے ساتھ مصالحت کے لئے اسلام آباد کی طرف سے پس پردہ کسی بھی مذاکرات کو مسترد کردیا

  • فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی قوم کے ساتھ یکہجتی کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے -

  • دنیا کو دھوکے میں نہیں رہنا چاہئے، فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ جاری ہے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل

    دنیا کو دھوکے میں نہیں رہنا چاہئے، فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ جاری ہے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳

    ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے، جاری ہے۔

  • بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی

    بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰

    فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان

    فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱

    پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن کی مناسبت سے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری ہیں۔

  • بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے

    بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے

    Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر کیپٹن رضا محمود پور نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلے میں بحریہ کے کردار کو اہم قرا دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسپین میں المناک ٹرین حادثے پر ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے ہسپانوی وزیر خارجہ کو تعزیت

    اسپین میں المناک ٹرین حادثے پر ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے ہسپانوی وزیر خارجہ کو تعزیت

    ۱۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران

  • انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ جان بوجھ کر امریکی جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

  • اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS