SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۹

    یمن نے سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو اور اس کی فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری کی ہے۔

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۱

    متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کا خواہاں نہیں ہے۔

  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    اسرائیلی روزنامہ ہاآرتص نے صیہونی حکومت کو ایران کے خلاف ممکنہ نئی جنگ کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

    یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷

    صوبہ لحج میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔

  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

    ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سینیئر کمانڈروں کو حکم دیا ہے کہ دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جغرافیائی محدودیت کو مد نظر رکھے بغیر فوری اور مؤثر جواب دیا جائے۔

  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

    نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ نئی مہم جوئی جنگ کا میدان وسیع تر کردے گی۔

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸

    صیہونی فوج نے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، بنت جبیل کے قصبے الطیری کو نشانہ بنایا اور کفرشوبا کے راستے میں ایک گھر کو تباہ  کردیا جکہ جنوبی لبنان میں کئی علاقوں پر گولہ باری کی اور  صیہونی فوجیوں نے القنطرہ قصبے میں گھروں کو آگ لگا دی۔

  • یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید

    یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید

    Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴

    یمن کی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ مکے کی فضائی حدود میں یمن کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گيا ہے۔

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    رشا ٹوڈے کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق اردن کی فضائیہ نے جنوبی شام میں ایک کارروائی کی ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

    خیبر پختونخوا میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    ۴ seconds ago
  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS