-
ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے: ولید جنبلات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹دروزیوں کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات نے کہا ہے کہ ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے۔
-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں یونیفل پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس یونیفل نے اپنے فوجیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ جب تک آر ایس ایف ہتھیار نہیں ڈالے گی اس وقت تک کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے۔
-
جبری فوجی سروس قانون کے خلاف احتجاج میں تیزی کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰مقبوضہ فلسطین کے حریدی نامی قدامت پسند یہودیوں کے رہنما جبری فوجی سروس قانون کے خلاف اپنے احتجاج کو تیز کرنے کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
شمال مغربی پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱شمال مغربی پاکستان میں ایک بم دھماکے میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بیس فوجی جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔