-
فوجی جوانوں نے دیا خون کا نذرانہ ۔ تصاویر
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ایرانی فوج کے قومی دن کے موقع پر آرمی کے جوانوں نے اپنا خون ہدیے کے طور پر پیش کیا۔ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے ۱۷ اپریل کو ایرانی فوج کا قومی دن قرار دیا تھا۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان فوجی مارے گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے ہاتھوں نو افغان فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں 1500 قیدیوں کی رہائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹یمن کی قومی نجات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں کورونا وائرس کے نہ ہونے کے باوجود انسانی ہمدردی کے ناطے متعدد قیدیوں کو کورونا کے خطرے کے پیش نظر رہا کر دیاگیا ہے۔
-
مالی میں فوجی اڈے پر حملہ ، تیس فوجی ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷نامعلوم مسلح افراد نے افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم سے کم تیس فوجیوں کو قتل کردیا ہے۔
-
عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵تر کی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے مزید 5 فوجی ہلاک ہوئے۔
-
یمن میں منصور هادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳یمن کے مستعفی ہونے والے صدر عبد ربه منصور ھادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے درجنوں آلہ کار فوجی ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی کارروائی میں درجنوں سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
دہشتگردوں کے کنٹرول سے شام کے مزید علاقے آزاد
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰شام کی فوج کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے کنٹرول سے مزید علاقے آزاد کرانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔