-
امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں فائرنگ، 3 امریکی ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں بم کی اطلاع اور 3 امریکیوں کی ہلاکت پر اس بیس کو بند کر دیا گیا ہے۔
-
ایران و پاکستان نےکی عسکری تعاون کے فروغ پرتاکید
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔
-
مصر: مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے اخراجات کا بل جاپان کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸امریکی صدر نے جاپان کو 8 ارب ڈالر کی رسید بھجوا دی ہے۔
-
ایرانی سفیرکی پاکستان میں الوداعی ملاقاتیں
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔
-
امریکی فضائیہ کی دہشت گردی افغان آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷امریکی فضائیہ نے جنگجووں کے خلاف آپریشن میں افغان فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں دھماکہ فوج کے 3 اہلکار مارے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے میں پاک فوج کے 3 اہلکار مارے گئے۔
-
شام کے بحران کا عسکری طریقے سے حل ممکن نہیں
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰کویت اور مصر کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کا حل فوجی طریقےسے ممکن نہیں ہے۔
-
برکینا فاسو: مسجد پر حملہ 16 نمازی جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔