-
کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جرمنی، افغانستان میں فوجی نہیں بھیجے گا
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷جرمن چانسلر انگلا مرکل نے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب افغانستان میں مزید فوجی نہیں بھیجے جائیں گے ۔
-
بحریہ کی دفاعی توانائی سے دشمن پریشان
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایران کی مضبوط دفاعی صلاحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اطلاعاتی نظارت، نگرانی اور دفاعی توانائی نے دشمن کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔
-
کمانڈروں سمیت 15 طالبان ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹افغانستان کے صوبہ ہرات میں فوجی آپریشن کےدوران 2 طالبان کمانڈروں سمیت 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان کا ہمسایہ اور دوست ملک ہے۔
-
عراقی فوج کی پیشقدمی اور داعش کی پسپائی
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲دہشت گرد گروہ داعش کے زیر تسلط عراقی شہر موصل سے قبضہ چھڑانے کے لئے عراقی فوج کی کارروائی جاری ہے اورعراقی فوج نے مسجدالنوری تک پیشقدی کی ہے ۔
-
مغربی موصل کی آزادی کی کارروائی کا آغاز
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲عراق کی فوج کی جانب سے مغربی موصل کو داعش دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز ہو گيا ہے۔
-
ایران: میزائل برآمد کرنے کی توانائی
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶ایران نے دوسرے ممالک کو میزائل برآمد کرنے کی توانائی حاصل کر لی ہے۔
-
افغانستان: ہلمند میں 300 امریکی میرین فوجی تعینات
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں 300 امریکی میرین فوجیوں کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اعلی اہداف کی سمت گامزن
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرجنرل محمد باقری نے تین شعبان المعظم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت اوریوم پاسدار کی مناسبت سےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے اعلی اہداف کی سمت رواں دواں ہے