-
ترکی کے 3 فوجی ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵ترکی میں ایک کارروائی کے دوران ترکی کے 3 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵عراق کے صوبہ الانبار میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
خطے میں ایران کی سرگرمیوں کا مقصد امن کو برقرار رکھنا
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷ایران نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سرگرمیوں کا مقصد سلامتی اور امن کو برقرار رکھنا ہے۔
-
خليج فارس ميں امريكی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ایران نے خليج فارس ميں امريكی فوجیوں موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان بھی روسی بلاک میں ہو رہا ہے شامل
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰امریکہ کی وعدہ خلافیوں کے بعد جہاں پاکستان امریکہ سے دور ہوتا جارہا ہے وہیں پاکستان اور روس کے روابط روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
ايران کی دفاعی اورعسكری قابليت ناقابل تسخير
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج كی جوائنٹ اسٹاف كميٹی نے يوم اسلامی جمہوريہ ایران كے موقع پر اپنے ايک بيان ميں كہا ہے كہ اسلامی جمہوريہ ايران كی دفاعی اور عسكری صلاحيت ميں مزيد اضافہ ہوا ہے اور يہ ناقابل تسخير ہے۔
-
ايران كے ساتھ دہشت گردی كے خلاف تعاون جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰كويت ميں تعينات عراقي سفير نے كہا ہے كہ عراق دہشت گردی اور انتہا پسندی كے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوريہ ايران كے ساتھ تعاون جاري ركھے گا۔
-
چیچنیا: داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ 6 فوجی ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶چیچنیا میں داعش دہشتگردوں کی جانب سے روسی فوجی بیس پر حملے میں 6 فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور بھی مارے گئے۔
-
افغانستان: تین امریکی فوجی شدید زخمی
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷افغانستان کے صوبہ ہلمند میں افغان اہلکار نے فائرنگ کر کے تین امریکی فوجیوں کو شدید زخمی کر دیا۔
-
ہندوستان: 6 نکسلی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۹ہندوستان میں فورسزاورنکسلیوں کے مابین تصادم میں چھے نکسلی اور فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔