SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فوجی

  • چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم

    چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی

    سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

  • سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری

    سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔

  • سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰

    سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔

  • امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟

    امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴

    سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔

  • سپاہ پاسداران، ایران کے اسلامی نظام کے تحفظ کا طاقتور بازو: وزارت خارجہ

    سپاہ پاسداران، ایران کے اسلامی نظام کے تحفظ کا طاقتور بازو: وزارت خارجہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، اسلامی جمہوریہ ایران کا طاقتور بازو ہے۔

  • ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان

    ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔

  • جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف

    جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف

    Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱

    جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • سپاہ کی طاقت ملکی سلامتی کی ضامن اور دشمنوں کے لئے  باعث وحشت

    سپاہ کی طاقت ملکی سلامتی کی ضامن اور دشمنوں کے لئے باعث وحشت

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی ہمہ جانبہ اسٹریٹیجک توانائیاں ایرانی عوام کی سیکورٹی کی ضمانت ہیں جبکہ ان توانائیوں سے دشمن پر خوف طاری ہے۔

  • سوڈان میں فائر بندی  سے متعلق ابتدائی مفاہمت

    سوڈان میں فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱

    سوڈان کے قوم پرست گروہوں نے عیدالفطر کی مناسبت سے متحارب فریقوں کے درمیان بہتّر گھنٹے کی فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت ہوجانے کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں جاری ، شام پر بھی پھر حملہ
    صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں جاری ، شام پر بھی پھر حملہ
    ۵۰ minutes ago
  • ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردینے کا اعلان کردیا
  • ایک فلسطینی کی ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت، غزہ کی مظلومیت بیان کی
  • ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
  • غزہ میں مزید پچھتر افراد شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS