-
سی ایف ای معاہدے میں روس کی واپسی یورپ کا وہم ہے: ماسکو
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ کے رویے کے پیش نظر، سن انیس سو نوے میں ہونے والے کنونشنل فوجی معاہدے میں واپسی ناممکن ہے۔
-
دشمنوں کو ہماری طاقت اور جواب دینے کی صلاحیت کا بخوبی علم ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایئرڈیفنس کے کمانڈر ان چیف نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴پاکستان میں نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔
-
بلوچستان: فوجی آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں دم توڑ گئیں
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب اس ملک کی فوج کی جانب سے اس حوالے سے بیان سامنے آیا۔
-
مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
خلیج فارس میں ہر طرح کی سرگرمیوں پر گہری نظر ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی تیاری مکمل ہے اور خلیج فارس کی فضاؤں، سطح سمندر اور سمندر کی سطح سے نیچے ہونے والی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱باخموت علاقے میں روس کا فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس موقع پر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
امریکہ و یورپ زوال کے راستے پرگامزن : جنرل باقری
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے اور اگر یورپ اور امریکہ کے دیگر اتحادیوں نے خود کو امریکہ کی اندھی حمایت کی زنجیروں سے آزاد نہ کیا تو وہ اس کے ساتھ زوال اور پستی کا شکار ہو جائیں گے۔
-
طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب تبدیل ہو رہا ہے: جنرل باقری
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف عبداللہ بن خمیس الرئیسی سے ملاقات میں کہا ہے کہ مستقبل ہمارا اور ایشیا کا ہے۔